غیر مسلم کی بھیجی ہوئی افطاری سے افطار کرنا

زمره
روزہ و اعتکاف
فتوی نمبر
0251
سوال

اگر کوئی غیر مسلم افطاری کے وقت روزہ داروں کے لیے کھجور وغیرہ بھجوائے تو اس سے روزہ کھولنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

​اگر غیر مسلم روزہ داروں کی افطاری کے لیے کھجور وغیرہ پیش کرے، تو اس سے افطاری کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔​

مقام
سوات
تاریخ اور وقت
فروری 25, 2026 @ 03:33صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں