بواسیر کے سبب نکلنے والے خون سے روزے کا حکم

زمره
روزہ و اعتکاف
فتوی نمبر
0239
سوال

بواسیر کی بلیڈنگ (خون نکلنے) سے روزے پر کیا اثر پڑتا ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں!

جواب

​روزے کی حالت میں بواسیر کی وجہ سے خون نکلنے کے سبب روزے پر کچھ فرق نہیں پڑے گا۔​

مقام
اسلام آباد
تاریخ اور وقت
فروری 21, 2026 @ 04:27شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں