زمره
حظر و اباحت
فتوی نمبر
0243
سوال
بہو لڑتے وقت اپنے سسر کے بارے میں کہتی ہے کہ ”یہ مجھ سے بہت کام کرواتے ہیں۔“ اس پر بہو کی ساس نے قرآن پاک اٹھا کر یہ گواہی دی کہ ”آپ کا سسر اس رویے کا مالک نہیں۔“ اب سوال یہ ہے کہ ایسی بات میں قرآن پاک اٹھا کر گواہی دینے میں قرآن پاک کی توہین ہے؟
جواب
صورت مسئولہ میں سچی بات پر قرآن پاک اٹھا کر گواہی دینا توہین کے زمرے میں نہیں آتا، البتہ جھوٹی گواہی گناہ کبیرہ ہے۔
مقام
محرابپور
تاریخ اور وقت
فروری 17, 2026 @ 04:25صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
