روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرنا

زمره
روزہ و اعتکاف
فتوی نمبر
0222
سوال

روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرنا جائز نہیں۔

مقام
حسن ابدال
تاریخ اور وقت
فروری 16, 2026 @ 07:04شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں