کسی شخص کو ثواب پہنچانے کے لیے عمرہ کرنا

زمره
حج و عمرہ
فتوی نمبر
0252
سوال

کیا کسی شخص کو ثواب پہنچانے کے لیے عمرہ کیا جاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟

جواب

کسی شخص کو ثواب پہنچانے کے لیے عمرہ کیا جاسکتا ہے، جس کا طریقہ یہ ہے کہ احرام باندھ کر اس طرح نیت کرے کہ ”یا اللہ میں فلاں کے لیے عمرہ کر رہا ہوں، تو اسے قبول فرما اور اس کا ثواب اس کو پہنچا دے۔“

مقام
دبئی
تاریخ اور وقت
فروری 15, 2026 @ 02:46صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں