زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0214
سوال
میں چار رکعتوں والی فرض نماز میں دو رکعتوں کے ارکان مکمل ادا کرتی ہوں جب کہ آخری دو رکعتیں ہڈیوں کی کمزوری کے سبب کرسی پر بیٹھ کر پڑھتی ہوں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟
جواب
اگر آپ ہڈیوں کی کمزوری یا درد کی وجہ سے قیام پر قادر نہیں ہیں، تو آپ کے لیے آخری دو رکعتیں بیٹھ کر ادا کرنا شرعی طور پر درست ہے۔
مقام
محراب پور
تاریخ اور وقت
فروری 09, 2026 @ 05:11شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
