زمره
طہارت و پاکیزگی
فتوی نمبر
0227
سوال
پیشاب کے ساتھ اگر بغیر شہوت کے منی کے قطرے نکلیں تو غسل فرض ہوتا ہے یا نہیں؟
جواب
غسل فرض ہونے کے لیے مادہ منویہ کا شہوت کے ساتھ جسم سے نکلنا ضروری ہے، لہذا شہوت کے بغیر مادہ منویہ نکلنے سے غسل فرض نہیں ہوگا۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
فروری 06, 2026 @ 06:08شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
