زمره
اجتہاد و تقلید
فتوی نمبر
0202
سوال
برصغیر پاک و ہند میں فقہ حنفی رائج ہے۔ اگر پاک و ہند کا باشندہ کسی ایسے ملک میں چلا جائے، جہاں دوسری فقہ رائج ہو، اور وہ کافی عرصے تک اس ملک میں مقیم ہوجاتا ہے تو کیا وہ وہاں فقہ حنفی پر عمل کرے یا اس ملک میں رائج فقہ کے مطابق عمل کرے؟
جواب
مذاہبِ اربعہ (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) دینِ اسلام کے مستند چار فقہی مکاتب ہیں۔ چاروں میں ہر ایک دین اسلام کی درست تشریح و تشریع ہے۔ جب ایک شخص دین اسلام کی ایک تشریح اور فقہ کو قبول کرلیتا ہے، تو اس کے لیے اُسی فقہ کو اختیار کرنا ہی ضروری ہے۔ خواہ وہ کسی ملک میں رہے۔
مقام
لاڑکانہ
تاریخ اور وقت
فروری 03, 2026 @ 07:39صبح
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
