زمره
روزہ و اعتکاف
فتوی نمبر
0253
سوال
کیا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف تین یا پانچ دن کا بھی کیا جا سکتا ہے؟
جواب
رمضان المبارک کے آخری پورے عشرے کا اعتکاف مسنون ہے، البتہ تین، پانچ، سات یا ان سے کم اور زیادہ دنوں کا اعتکاف بھی کیا جاسکتا ہے اور وہ اعتکاف نفلی ہوگا۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
فروری 03, 2026 @ 05:16شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
