زمره
روزہ و اعتکاف
فتوی نمبر
0209
سوال
شعبان کے پندرہویں تاریخ کو کچھ لوگ روزہ رکھتے ہیں اور خیرات کرتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب
ماہ شعبان کی پندرہویں تاریخ کو روزہ رکھنا مستحب ہے اور عام دنوں کی طرح اس دن بھی صدقہ و خیرات کرنا باعث ثواب ہے، بشرط یہ کہ اس کو ضروری نہ سمجھا جائے۔
مقام
سبی
تاریخ اور وقت
فروری 03, 2026 @ 03:18صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
