زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0198
سوال
ایک شخص نے اپنے موبائل سے ایس ایم ایس (SMS) کرکے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں۔ کیا اس سے طلاق واقع ہوجائے گی؟
جواب
طلاق دینے والا اگر یہ اعتراف کرتا ہے کہ وہ ایس ایم ایس اس نے ہی بھیجا ہے، تو اس کی بیوی کو تین طلاقیں واقع ہوجائیں گی۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
جنوری 31, 2026 @ 02:26شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
