زمره
حقوق و آداب معاشرت
فتوی نمبر
0200
سوال
میاں بیوی ایک ساتھ رہتے ہوئے کتنی دیر تک تعلق قائم کیے بغیر رہ سکتے ہیں؟ شریعت میں اس کی مدت کتنی ہے؟ وقت زیادہ گزر جانے پر نکاح پر تو کوئی اثر نہیں پڑتا؟
جواب
ایک دوسرے کے مزاج اور ضرورت کا خیال رکھتے ہوئے باہمی تعلق میں تسلسل برقرار رکھنا چاہیے۔ بیوی کی رضامندی کے بغیر چار ماہ سے زیادہ تاخیر درست نہیں، تاہم اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
جنوری 30, 2026 @ 11:57صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
