زمره
زکوٰۃ و صدقات
فتوی نمبر
0193
سوال
ایک شخص کی بہن زکوٰۃ کی مستحق ہے۔ اگر وہ شخص اپنی زکوٰۃ کی رقم اپنی بہن کو دے دے، تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟
جواب
اگر بہن زکوٰۃ کی مستحق اور ضرورت مند ہے، تو اس کو زکوٰۃ کی رقم دینا زیادہ افضل ہے۔
مقام
خیرپور ٹامے والی
تاریخ اور وقت
جنوری 28, 2026 @ 06:26شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
