زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0191
سوال
ایک نوجوان لڑکے کا صرف شرعی نکاح ہوا تھا۔ رخصتی عمل میں نہیں آئی تھی۔ ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگیا۔ اُس کی منکوحہ پر عدتِ وفات لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب
متوفی شوہر کی منکوحہ پر عدتِ وفات لازم ہے۔ عدتِ وفات چار ماہ دس دن ہے۔
مقام
گوجرانوالہ
تاریخ اور وقت
جنوری 27, 2026 @ 06:13شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
