زمره
زکوٰۃ و صدقات
فتوی نمبر
0190
سوال
کیا زکوٰۃ قسطوں میں ادا کی جاسکتی ہے؟
جواب
جس مقررہ تاریخ میں سال کے بعد مالکِ نصاب پر زکوٰۃ واجب ہوئی ہے، اس تاریخ کو اپنے تمام قابل زکوٰۃ اموال (سونا، چاندی، کرنسی، مالِ تجارت وغیرہ) کو جمع کرکے زکوٰۃ کا حساب مکمل کرلینا ضروری ہے۔ البتہ پھر اس کی ادائیگی میں اس کو اختیار ہے، اگر چاہے تو پوری زکوٰۃ ایک ہی دفعہ ادا کردے اور اگر چاہے تو بالاقساط ادائیگی کرے۔
مقام
پشاور
تاریخ اور وقت
جنوری 27, 2026 @ 05:57شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
