زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0184
سوال
ایک بالغ لڑکی کا نکاح اس کے والد نے کردیا، مگر بوقتِ نکاح اس لڑکی سے اجازت نہیں لی گئی اور نہ ہی اس کو اطلاع ملی، تو کیا یہ نکاح جائز ہے؟
جواب
یہ نکاح اس لڑکی کی اجازت پر موقوف ہے۔ جب لڑکی کو نکاح کی خبر پہنچی اور اس نے اس نکاح کو قبول کرلیا یا خاموش رہی اور انکار نہ کیا تو نکاح درست ہوجائے گا۔
مقام
نواب شاہ
تاریخ اور وقت
جنوری 24, 2026 @ 05:53شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
