زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0173
سوال
بازو یا پاؤں ٹوٹ جانے کی وجہ سے اس پر پلاسٹر لگایا گیا ہو تو وضو میں اس پر مسح کی کیا صورت ہوگی؟
جواب
ہاتھ، پاؤں وغیرہ پر بوجہ مجبوری جو پلاسٹر لگائے جاتے ہیں، ان پر وضو اور غسل میں مسح کرلینا کافی ہے۔ یہ بھی ضروری نہیں کہ پلاسٹر لگاتے وقت اس بازو کو دھویا گیا ہو۔ اس پر اس وقت تک مسح کرتا رہے، جب تک صحت یاب ہو کر پلاسٹر کو اُتار نہ دیا جائے۔
مقام
پشاور
تاریخ اور وقت
جنوری 14, 2026 @ 07:12شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
