میاں بیوی کے کمرے میں قرآن پاک رکھنا

زمره
حظر و اباحت
فتوی نمبر
0155
سوال

​ جس کمرے میں میاں بیوی رہ رہے ہوں، اس میں قرآن پاک رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔

جواب

​جس کمرے میں میاں بیوی رہ رہے ہوں، اس میں قرآن پاک رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔​

مقام
سبی
تاریخ اور وقت
دسمبر 30, 2025 @ 06:16صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں