میاں بیوی کے کمرے میں قرآن پاک رکھنا

زمره
حظر و اباحت
فتوی نمبر
0155
سوال

​ جس کمرے میں میاں بیوی رہ رہے ہوں، اس میں قرآن پاک رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔

جواب

جس کمرے میں میاں بیوی رہ رہے ہوں، اس میں قرآن پاک رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔

مقام
سبی
تاریخ اور وقت
دسمبر 30, 2025 @ 06:16صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں