حرام جانوروں کی کھال سے بنی ہوئی چیزیں استعمال کرنا

زمره
حظر و اباحت
فتوی نمبر
0147
سوال

آج کل جانوروں کی کھال سے لباس وغیرہ تیار کیے جاتے ہیں، کیا ایسا لباس پہننا درست ہے؟

جواب

خنزیر کی کھال کے علاوہ باقی تمام جانوروں کی کھال دباغت سے پاک ہوجاتی ہے۔ اور اس سے بنی ہوئی اشیاء کا استعمال درست ہے۔ دباغت کا مطلب یہ ہے کہ اس کھال کی رطوبات مکمل طور پر کیمیکل کے استعمال یا کسی اور طریقے سے خشک کردی جائیں۔

مقام
راولپنڈی
تاریخ اور وقت
دسمبر 25, 2025 @ 04:00صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں