کیا سنت اور فرض نماز کے درمیان قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0144
سوال

فرض نمازوں سے پہلے سنتوں کی ادائیگی کے بعد اگر جماعت کھڑی ہونے میں وقت باقی ہو تو کیا قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

جواب

کسی بھی نماز کی سنتوں کی ادائیگی کے بعد اگر جماعت سے پہلے اتنا وقت ہو کہ اطمینان سے قضا نماز پڑھی جاسکے، تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

مقام
ہارون آباد
تاریخ اور وقت
دسمبر 21, 2025 @ 09:45صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں