بیوی کے زیورات کی زکوٰۃ کس پر واجب ہے؟

زمره
زکوٰۃ و صدقات
فتوی نمبر
0142
سوال

میری اہلیہ کے پاس زیورات ہیں، تو کیا زکوٰۃ مجھے ادا کرنی ضروری ہے یا اہلیہ خود اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرے گی؟

جواب

اگر زیورات کی مالک بیوی ہے، تو زکوٰۃ بھی اسی پر واجب ہوگی۔

مقام
لنڈن
تاریخ اور وقت
دسمبر 21, 2025 @ 08:51صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں