زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0140
سوال
اگر والدین شادی شدہ لڑکی کو شوہر کے گھر نہ بھیجیں، اور لڑکی بھی والدین کی رضا کے بغیر شوہر کے ہاں جانے سے انکار کردے، تو اس عرصے میں بیوی کے اخراجات شوہر کے لیے ادا کرنا لازمی ہے یا نہیں؟
جواب
ایسی صورت میں بیوی کے اخراجات شوہر کے ذمے نہیں ہوں گے۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
دسمبر 19, 2025 @ 07:42صبح
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
