زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0137
سوال
ایک شخص بیماری کی وجہ سے آپریشن کرواتا ہے۔ دورانِ آپریشن خون لگانا عام طور پر ضروری ہوا کرتا ہے۔ چناں چہ اس کی بیوی کا خون اس کی اجازت سے مریض کو لگا دیا گیا، جو اس کے جسم میں منتقل ہوگیا، تو کیا شرعاً ان کے نکاح پر کوئی اثر ہوگا؟
جواب
بوقت مجبوری بیوی کا خون شوہر کو، یا شوہر کا خون بیوی کو لگایا جاسکتا ہے۔ اور اس سے ان کے نکاح پر کچھ اثر نہیں پڑے گا۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
دسمبر 16, 2025 @ 08:16صبح
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
