موسمِ گرما کے روزوں کی قضا موسمِ سرما میں کرنا

زمره
روزہ و اعتکاف
فتوی نمبر
0136
سوال

​ایک شخص موسم گرما کے روزوں کی قضا سردی کے موسم میں کرتا ہے، جب کہ سرما کا روزہ کم از کم دو گھنٹے موسم گرما کے روزے سے چھوٹا ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟

جواب

​موسمِ گرما کے روزوں کی قضا موسمِ سرما میں درست ہے۔ اور ثواب میں کسی قسم کی کمی نہ ہوگی۔​

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
دسمبر 16, 2025 @ 07:28صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں