زمره
روزہ و اعتکاف
فتوی نمبر
0136
سوال
ایک شخص موسم گرما کے روزوں کی قضا سردی کے موسم میں کرتا ہے، جب کہ سرما کا روزہ کم از کم دو گھنٹے موسم گرما کے روزے سے چھوٹا ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟
جواب
موسمِ گرما کے روزوں کی قضا موسمِ سرما میں درست ہے۔ اور ثواب میں کسی قسم کی کمی نہ ہوگی۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
دسمبر 16, 2025 @ 07:28صبح
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
