سورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا

زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0127
سوال

سورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

سورۂ ​فاتحہ اور سورت کے درمیان بسم اللہ پڑھنا مستحب ہے۔​

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
دسمبر 10, 2025 @ 11:05صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں