سورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا

زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0127
سوال

سورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

سورۂ فاتحہ اور سورت کے درمیان بسم اللہ پڑھنا مستحب ہے۔

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
دسمبر 10, 2025 @ 11:05صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں