زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0169
سوال
اگر کوئی شخص فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں یا دیگر نمازوں (سنت وغیرہ) کی کسی بھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جاتا ہے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں اور سنن و نوافل کی ہر ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی سورت (یا ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات) پڑھنا واجب ہے۔ اگر سورت ملانا بھول گیا، تو سجدہ سہو واجب ہو جائے گا۔
مقام
ہارون آباد
تاریخ اور وقت
نومبر 30, 2025 @ 06:34شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
