زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0124
سوال
زید کی اپنی بیوی سے فون پر بات چیت ہو رہی تھی، جو جھگڑے کی نوعیت اختیار کرگئی۔ اس پر زید نے اپنی بیوی کو فون پر تین طلاقیں دے دیں۔ قابلِ دریافت امر یہ ہے کہ کیا فون پر دی ہوئی طلاق واقع ہوجاتی ہے یا نہیں؟
جواب
فون پر دی ہوئی طلاق واقع ہوجاتی ہے۔ طلاق کے وقت عورت کا سامنے ہونا ضروری نہیں۔ اپنی اہلیہ کو اس کی عدمِ موجودگی میں بھی طلاق دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے۔ اگرچہ وہ آواز سُن رہی ہو یا نہ سن رہی ہو۔
مقام
جہلم
تاریخ اور وقت
ستمبر 25, 2025 @ 05:50شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں