زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0121
سوال
نمازِ جنازہ کے لیے وضو کیا تھا۔ کیا نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد اسی وضو سے فرض یا نفل نماز ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب
ایسا وضو، جو نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے لیے کیا گیا تھا، اس سے دیگر نمازیں، فرائض و نوافل اور وہ تمام عبادات، جن کے لیے وضو کرنا ہوتا ہے، ادا کی جاسکتی ہیں۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
ستمبر 24, 2025 @ 06:01شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں