زمره
رضاعت
فتوی نمبر
0116
سوال
ایک لڑکے نے مدتِ رضاعت (دودھ پینے کی عمر) میں اپنی دادی کا دودھ پیا ہے۔ کیا وہ لڑکا اپنی پھوپھی یا چچا کی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے یا نہیں؟
جواب
جس لڑکے نے اپنی دادی کا دودھ پیا ہے، تو اس کی پھوپھی رضاعی بہن اور چچا رضاعی بھائی ہے۔ لہٰذا پھوپھی کی بیٹی اس کی بھانجی اور چچا کی بیٹی اُس کی بھتیجی ہونے کی وجہ سے اس کے نکاح میں نہیں آسکتی۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
ستمبر 20, 2025 @ 04:32صبح
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں