کیا ٹوتھ برش اور منجن سے مسواک کی سنت ادا ہوجائے گی؟

زمره
طہارت و پاکیزگی
فتوی نمبر
0115
سوال

کیا لکڑی کی مسواک کی جگہ ٹوتھ پیسٹ، منجن اور برش استعمال کرنے سے مسواک کی سنت ادا ہوجائے گی؟

جواب

 مسواک کا مقصد منہ اور دانتوں کی نظافت و صفائی ہے۔ یقینا یہ مقصد ٹوتھ پیسٹ، منجن اور برش کے استعمال سے بھی حاصل ہوجاتا ہے، البتہ لکڑی کی مسواک کرنے سے سنت کی حقیقت کے ساتھ اس کے ظاہر پر بھی عمل ہوجاتا ہے۔

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
ستمبر 20, 2025 @ 04:19صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں