فتوی نمبر
0110
سوال
ایک شخص، جس پر زکوٰۃ واجب ہے، وہ زکوٰۃ کی مقدار سے زیادہ رقم دیتا ہے اور یہ نیت کرتا ہے کہ زائد رقم آنے والے سال کی زکوٰۃ سے منہا کر لوں گا تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟
جواب
جس شخص پر زکوٰۃ واجب ہے، وہ رواں سال کی زکوٰۃ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ آنے والے سالوں کی زکوٰۃ بھی دے سکتا ہے۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
ستمبر 15, 2025 @ 06:31شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں