زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0096
سوال
ایک شخص نے اپنے لڑکے کی منگنی ایک عورت سے کردی، لیکن وہ لڑکا نکاح سے پہلے فوت ہوگیا، تو کیا اب اس لڑکے کا والد اس عورت سے نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
منگنی چوں کہ نکاح نہیں، بلکہ وعدۂ نکاح کا نام ہے، اس لیے لڑکے کا اس عورت سے نکاح نہ ہونے کی صورت میں اس لڑکے کا والد اس عورت سے شادی کر سکتا ہے۔ محض منگنی ہوجانے سے کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
مقام
حسن ابدال
تاریخ اور وقت
ستمبر 05, 2025 @ 06:58شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں