زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0091
سوال
مہر فاطمی کسے کہتے ہیں اور اس کی کتنی مقدار ہے؟
جواب
حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کے عقدِ مسنون میں حضوؐر نے جو مہر مقرر فرمایا تھا، اسی مقدار میں جو مہر مقرر کیا جائے اس کو مہر فاطمی کہتے ہیں۔ مہر فاطمی تولہ کے اعتبار سے ایک سو، سوا اکتیس (131.25) تولہ چاندی ہوتا ہے۔ اکثر ازواجِ مطہرات کا مہر اسی مقدار میں مقرر ہوا۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
اگست 29, 2025 @ 03:19شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں