زمره
طہارت و پاکیزگی
فتوی نمبر
0093
سوال
کیا وضو کرتے ہوئے جرابیں اتارے بغیر ان کے اوپر مسح کرکے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
جواب
وضو میں اصل حکم پاؤں دھونا ہے۔ البتہ ایسے موزوں یا جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے، جو ٹخنوں سمیت پاؤں کو ڈھانپیں اور اتنی موٹی اور مضبوط ہوں کہ پانی اندر تک نہ پہنچے۔ باریک، نازک یا جالی دار جرابوں پر مسح کرنا جائز نہیں، اس صورت میں ان کو اتار کر پاؤں دھونا لازم ہے۔
فقط واللہ اعلم بالصواب
مقام
دبئی
تاریخ اور وقت
مئی 16, 2025 @ 12:42شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں