زمره
احکامِ میت
سوال
کسی فوت شدہ آدمی کے ایصالِ ثواب کے لیے نوافل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
نوافل پڑھ کر ان کا ثواب میت کو پہنچایا جاسکتا ہے۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
اگست 20, 2025 @ 05:04شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں