زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0090
سوال
ایک شخص فجر کی دو سنتیں نہیں پڑھ سکا اور فجر کی جماعت میں شامل ہوگیا۔ کیا وہ فرض سے فارغ ہوکر طلوعِ آفتاب سے پہلے دو سنتوں کی قضا کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
نمازِ فجر کی سنتیں رہ جائیں تو ان کو طلوعِ آفتاب کے بعد زوال تک پڑھ سکتا ہے، نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد طلوعِ آفتاب سے پہلے پڑھنا مکروہ ہے۔
مقام
سرگودھا
تاریخ اور وقت
اگست 28, 2025 @ 05:05شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں