زمره
نکاح و طلاق
سوال
میری پہلی شادی ہوئی تھی لیکن طلاق ہو گئی تھی اب دوسری شادی کرنی ہے میں بے روزگار ہوں والدین نہیں کرتے میری استطاعت نہیں ہے بہت پریشان ہوں آپ قرآن حدیث کی روشنی میں فتویٰ دیں۔
جواب
الجواب حامداً و مصلیاً و مسلماًسائل کو چاہیے کہ اپنی مہارت اور صلاحیت کو مد نظر رکھ کر کاروبار یا ملازمت کی سعی کرتا رہے۔ جب حق مہر، بیوی کا نفقہ وغیرہ برداشت کرنے کی قدرت حاصل ہو جائے تو شادی کر لینی چاہیے۔ البتہ اگر شادی سے قبل گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہو تو حدیث مبارک میں اس کا علاج کثرت سے روزے رکھنا بتلایا گیا ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مقام
لاھور
تاریخ اور وقت
جولائی 09, 2025 @ 11:14صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں