زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0092
سوال
شادی کے بعد عورت اگر اپنے والدین کے گھر جائے تو قصر نماز پڑھے گی یا چار رکعت پوری پڑھے گی؟
جواب
شادی کے بعد اگر عورت مستقل طور پر اپنے سسرال کو وطن اصلی بنا لے تو اب اس کا وطن اصلی سسرال ہی بن جائے گا اور والدین کا گھر اگر شرعی مسافت (کم از کم 77 کلومیٹر) سے زیادہ پر ہے تو پندرہ دن سے کم قیام کی صورت میں قصر کرے گی۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
اگست 29, 2025 @ 04:31شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں