بوہری لڑکے سے شادی کرنا کیسا ہے؟

زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0011
سوال

کیا کوئی مسلم لڑکی بوہری لڑکے سے شادی کر سکتی ہے؟ اس بارے میں شرعی نقطہ نظر کیا ہے؟

جواب

بوہری فرقے کے عقائد، جو ان کی معتمد کتب میں درج ہیں، اسلام کے بنیادی مسلمہ عقائد سے قطعا مختلف ہیں، جن کی وجہ سے ان سے رشتہ داری جیسے تعلقات استوار کرنا درست نہیں، اسی لیے صورت مسئولہ میں بوہری لڑکے سے نکاح جائز نہیں۔

واللہ اعلم بالصواب

مقام
کراچی
تاریخ اور وقت
دسمبر 14, 2023 @ 03:18شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں