زمره
نکاح و طلاق
سوال
نکاح میں ایجاب و قبول سے قبل دُلہا سے ایمانِ مفصل، ایمانِ مجمل اور کلمہ طیبہ پڑھاتے ہیں، کیا یہ شرعاً ضروری ہیں؟
جواب
نکاح کا سنت طریقہ یہ ہے کہ اول خطبہ مسنونہ پڑھا جائے، اور پھر ایجاب و قبول مجلس نکاح میں کروایا جائے اور کم از کم دو گواہ ایجاب و قبول سنیں۔ کلمہ طیبہ یا ایمان مفصل و مجمل نکاح کے لیے شرط نہیں۔
مقام
ہارون آباد
تاریخ اور وقت
اگست 20, 2025 @ 05:18شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں