تقریبِ رونمائی
دو عدد کتب
1۔ شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری (اُردو)
(صحیح بخاری شریف کے ابواب کی تفہییم و تشریح)
تالیف: شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسنؒ
2۔ آثارِ شیخ الہندؒ ؛ خطبات، مقالات و مکتوبات
شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسنؒ (اُردو)
ترتیب، تحقیق و تخریج
حضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 23؍ جون 2026ء
بروز: منگل
بوقت: 11 بجے دن
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
33/A
کوئینز روڈ (شارع فاطمہ جناح) لاہور
پی ٹی سی ایل نمبرز:
00-92-42-36307714
00-92-42-36369089
1

