تقریبات بسلسلہ 15 سو سالہ ولادت با سعادت و 25 سالہ قیام ادارہ رحیمیہ

تقریبات بسلسلہ 15 سو سالہ ولادت با سعادت و 25 سالہ قیام ادارہ رحیمیہ
تفصیل

تقریبات بسلسلہ
*پندرہ سو سالہ ولادتِ با سعادت ﷺ*
و
*پچیس سالہ قیامِ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ*
*2001ء – 2025ء*

بانی ادارہ:
*حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوریؒ*
مسند نشین رابع خانقاہِ عالیہ رحیمیہ رائے پور

*بتاریخ:* 14؍ ستمبر 2025ء
*بروز:* اتوار
*بوقت:* 8:30 بجے

*بمقام:*
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) (مین کیمپس)
رحیمیہ ہاؤس، 33/A کوئینز روڈ (شارع فاطمہ جناح) لاہور
info@rahimia.org
(042) 36307714

*آپ کو ان تقریبات میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔*

مقام
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ ٹرسٹ لاہور
تاریخ اور وقت
ستمبر 14, 2025 @ 08:30صبح