حجۃ اللہ البالغہ | 021 | ملکہ نفسانیہ سے اعمال وافعال کاتعلق | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس :21

حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ کا مبحث اول: اسباب تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل

باب؛12

اعمال و اخلاق کے باہمی ربط و تعلق کی نوعیت

(نفوسِ قویه اور نفوسِ ضعیفه کے اعتبار سے اعمال کے ہیئاتِ نفسانیہ (اخلاق و ملکات) سے جڑنے کی حقیقت)
مُدرِّس:

حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 02 مئی 2018ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *

0:00 آغاز درس
0:14 اعمال سے متعلق سابقہ مباحث کا خلاصہ
08:19 الهيئات النفسانية: ملکات و اخلاق کا معنی و مفہوم
اخلاق و ہیئاتِ نفسانیہ کے اعمال سے ربط کی توضیح
16:46 نفوسِ قویه اور نفوسِ ضعیفه کے اعمال و اخلاق کی نوعیت
عمل و خلق کی حقیقت اور مزید وضاحت
29:58 ہیئتِ نفسی، ملکہ اور خلق معنویت میں مشترک لیکن ان میں دقیق فرق
37:57 نفوسِ قویہ و ضعیفہ کے اعمال ان کے خُلق کے اظہار کا آئینہ، مثالوں سے وضاحت
45:21 معاشرت کی بنیاد انسانی اعمال کی ظاهری شکل اور اُن کے حدود اربعہ کی تعیین و توقیت
51:49 اعمال بجا لانے اور ملکات و مہارتوں میں نفوس کی دو قسمیں
1:04:49 ملأ اعلی میں اعمال کے مستقل وجود کی سے رحمت یا لعنت کا اظہار
1:13:00 ملأ اعلی میں اعمال کے استقرار ( قرار پکڑنے) کی چند وجوہات

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Hujjatullah al Baligha
Created At
Apr 23, 2023