حجۃ اللہ البالغہ | 011 | سنت اللہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف

*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*



*درس: 11*

*مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل*



*باب:4*

*سُنّۃُ اللّٰہ ؛ (کائنات میں مخلوقات کو دی گئی مخصوص*

*قوتوں کی ترتیب و تاثیر کے نظام کا) تعارف*



*مُدرِّس*:

حضرت مولانا شاہ مفتی

عبد الخالق آزاد رائے پوری



*بتاریخ:* 4؍ جمادی الاخرٰی 1439ھ / 21؍ فروری 2018ء

*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور



*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*

👇

0:00 آغاز درس

0:22 ❶ گزشتہ دُروس کا جامع خلاصہ

4:58 ❷ سُنّۃُ اللّٰہ؛ کائنات میں مخلوقات کو دی گئی مخصوص قوتوں کی ترتیب کے نظام کا عنوان ہے

11:33 ❸ اس باب کا تسلیم شدہ علمی قاعدہ؛ سُنّۃُ اللّٰہ کی قرار واقعی حیثیت اور اس پر نقلی و عقلی دلائل

19:22 ❹ مکلف قرار دینے کی اَساس‘ انسانی استطاعت ہے

30:21 ❺ کائنات میں چھ قوتوں کی ترتیب اور اُن کی تاثیرات

49:45 ❻ میزان اورشان؛ چھ قوتوں میں تضاد اور ٹکراؤ کی صورت میں فیصلہ

57:58 ❼ چھ قوتوں میں ترجیح کے اَسباب اور حالات کی رعایت

1:14:37 ❽ سوال (کیا نجوم مؤثرِ حقیقی ہیں؟) کا جواب




پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Hujjatullah al Baligha
Created At
Apr 10, 2023