حجۃ اللہ البالغہ | 010 | ملاء اعلی حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف

*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*



*درس: 10*

*مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل*



*باب:3 (حصہ دوم)*

*عالمِ مثال میں کار فرماں قوتیں؛ فرشتوں کا بالائی نظام، حظیرۃ القدس،*

*فرشتوں کا زیریں نظام اور شیطانی قوتوں کے بالمقابل نظام کا بیان*



*مُدرِّس*:

حضرت مولانا شاہ مفتی

عبد الخالق آزاد رائے پوری



*بتاریخ:* 27؍ جمادی الاولیٰ 1439ھ / 14؍ فروری 2018ء

*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور



*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*

👇



0:42 گزشتہ دُروس کا جامع خلاصہ

16:42 ملاءِ اعلیٰ (مقدس بالائی مجلس) کی سب سے افضل قسم؛ نورانی اجسام اور نفوسِ کریمہ پر مشتمل ہے

21:27 ملاءِ اعلیٰ کی دوسری قسم

29:01 ملاءِ اعلیٰ کی تیسری قسم؛ انسانی نفوس (انبیائے کرام، اصحابِ نبی و اولیاء اللہ) ہیں

33:44 ملاءِ اعلیٰ ہر وقت اللہ کی طرف متوجہ رہتے ہیں

35:57 ملاءِ اعلیٰ کا دوسرا کام

38:49 حظیرۃ القدس؛ ملاءِ اعلیٰ کے افضل ترین نفوس کا روح الکل کے پاس اجتماع

49:24 حظیرۃ القدس کا اجماع؛ معاش و معاد کی خرابیوں کو روکنے کے لیے نئے نبی کی بعثت

57:43 معجزات و برکات کی صورت میں روح القدس کی تائید؛ مبعوث نبی کے لیے حظیرۃ القدس کے اجماع کے لازمی اقدامات و فیصلے

1:04:52 ملاءِ سافل (زیریں مجلس) کے نفوس اور ان کے مفوضہ اُمور اور مثالیں

1:18:00 ملاءِ سافل کے بالمقابل شیطانی قوتیں؛ صفات و اُمور




پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Hujjatullah al Baligha
Created At
Apr 04, 2023