حجۃ اللہ البالغہ | 003 | مقدمہ حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللّٰہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف

*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*



درس: 3️⃣



*حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ*

*مقدمہ (حصہ دوم)*



*مُدرِّس*:

حضرت مولانا شاہ مفتی

عبد الخالق آزاد رائے پوری



*بتاریخ:* 25؍ ربیع الاول 1439ھ / 13؍ دسمبر 2017ء

*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور



*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

0:00 آغاز
0:33 ❶ مقدمہ کی دوسری بحث: شریعت کے احکام و اعمال کے بارے میں شریعت کی مقتدر حیثیت اور نظام کے منکرین کے فرسودہ تصورات
17:04 ❷ شریعت میں حلال و حرام کا سبب‘ قضائے خداوندی ہے
29:31 ❸ احکامِ شرعیہ پر عمل درآمد میں عقلِ محض معیار نہیں ہے
36:51 ❹ شریعت کے احکامات ایک مربوط نظام کے تحت ہیں؛ احادیث کی روشنی میں توضیح و تشریح
47:27 ❺ عقل کے ساتھ ساتھ نظامِ فکر کی پابندی؛ دین کے احکامات کے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی متوازن رائے
50:29 ❻ مقدمہ کی تیسری بحث: احکامِ شرعیہ، مصالح و علل کے ساتھ مربوط ہیں
58:23 ❼ علمِ اَسرار الدین کی تفصیلات بہت مشکل اور گہری ہیں؛ اس کی تدوین پر پہلا اعتراض اور اس کا حکیمانہ انداز میں تجزیہ
1:08:10 ❽ سلف صالحین کی طرف سے اس علم کی تدوین نہ کرنے کے اعتراض کا جائزہ
1:17:30 ❾ سلف صالحین کو علمِ اَسرار الدین کی تدوین کی ضرورت کیوں پیش نہیں آئی؟
1:24:04 ❿ فروعی اختلافات اور دین کے احکامات میں شکوک و شبہات پیدا ہونے کے دور میں علمِ اَسرارِ الدین کی ناگزیریت
1:27:46 ⓫ علمِ اَسرارِ الدین کی تعلیم و آگہی سے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی رہنمائی

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Hujjatullah al Baligha
Created At
Feb 19, 2023