امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت
درس: 07
تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور اور انسانی وجود کے مراحل ونوعی خصوصیات اور نمونہ معیار
(پہلا مقالہ: مبحثِ اول، فصل 1)
مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بتاریخ: 03؍ مئی 2023ء / 12 شوال المکرم 1444ھ
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ پچھلے دروس کا حاصل یعنی مقدمۂ کتاب کے مضامین کا خلاصہ
✔️ 1۔ ”الرحمن“ ہی وہ شانِ خداوندی ہے جسے فلاسفہ ”وجود اقصیٰ“ کہتے ہیں
✔️ 2۔ تمام موجودات و مخلوقات رحمان تعالیٰ کی حقیقتِ واحدہ کے احاطہ کے تحت ایک وحدت ہے
✔️ 3۔ وحدتِ کائنات میں سب مخلوقات میں افضل انسان اور تمام افرادِ انسانی خصوصیات میں متحد و متفق ہو کر ایک وحدت ہیں
✔️ 4۔ تمام مخلوقات براہِ راست ”الرحمٰن“ کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں
✔️ 5۔ انسانوں کی خصوصیات امام نوعِ انسانی کے تحت ہیں نیز امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت
✔️ 6۔ ہر نوع کے افراد میں پائی جانے والی خصوصیات اس نوع کے امام کے تحت ہیں اور یہ وحدۃ الوجود ہے۔
✔️ 7۔ انسانی وجود کے چار مراحل اور ہر مرحلے کی خصوصیات
✔️ تفہیماتِ الٰہیہ کی عبارت سے انسانی وجود کے پانچ مراحل کی وضاحت، پہلا مرحلہ؛ امام الَاعیان
✔️ دوسرا مرحلہ؛ عینِ انسانی کا وجود
✔️ تیسرا مرحلہ؛ وجودِ روحانی (مرتبۂ عقلیہ)
✔️ چوتھا مرحلہ؛ وجودِ مثالی
✔️ پانچواں مرحلہ؛ وجودِ ناسوتی اور صورتِ شخصیہ کا فیضان
✔️ اس حقیقی پسِ منظر کے پیشِ نظر انسان کی کامیابی کا آئین و قانون کیا ہونا چاہئے؟
✔️ انسان کی مجموعی کامیابی پر مشتمل کتاب کے تین مقالات
✔️ پہلا مقالہ؛ امامِ نوعِ انسانی کی طرف سے انسانی طبیعتوں میں اترنے والے احکام اور ان کی اساس پر وجود میں آنے والے انسانی اخلاق، ارتفاقات اور نظامات
✔️ بدورِ بازغہ کے پہلے مقالے کی مباحث کا اجمالی جائزہ
✔️ پہلے مقالے کی آخر بحث؛ مزاجِ انسانی
✔️ فصلِ اولّ: نوعِ حیوانی کی خصوصیات اور پھر اس میں نوعِ انسانی کے امتیازات
✔️ 1۔ نوعِ حیوانی میں دو طرح کے خاص آثار
✔️ نوعِ حیوانی کے آثارِ ظاہرہ؛ مخصوص رنگ، شکل، مقدار اور شکل و صورت
✔️ نوعِ حیوانی کے آثارِ باطنہ؛ مخصوص درجے کا ادراک اور ضروریات پوری کرنے کا فہم
✔️ 2۔ شہد کی مکھی اور چڑیا کی زندگی‘ مخصوص ادراک اور فہم کی واضح مثال
✔️ 3۔ فلسفیوں کے غلط تصور پر عقلی سوال اور ان کی کمزور اور غلط رائے کی تردید
✔️ اس سے بڑھ کر کمزور اور غلط رائے اور کیا ہو گی کہ ان نوعی خصوصیات کو مان کر بھی صورۃِ نوعیہ اور امامِ نوع کے تقاضے اور نظام کو نہ مانا جائے۔
✔️ یہ دراصل شاہ صاحبؒ نے میبذی کے غلط تصور کا رد کیا ہے
✔️ نوعِ انسانی کی حیوانی اَنواع سے اصولی امتیازات
✔️ انسانی خواص؛ اجتماعی مفاد کا جذبہ، گویائی، لکھنے کی صلاحیت اور ظرافت
✔️ انسانوں کی امتیازی خصوصیات کے تین اصول
✔️ 1 ۔ اجتماعی مفاد کا جذبہ
✔️ جانور اور انسان کے انبعاث و ابھار میں بنیادی فرق
✔️ 2۔ ظرافت(حُبِّ جمال اور مہارت و عمدگی)
✔️ جانور اور انسان کی ظرافتِ طبعی میں بڑا فرق
✔️ 3۔ ایجاد و تقلید، یعنی اخلاق و علوم کی ترقی کے ذریعے اپنی تکمیل کے لئے کام کرنا
✔️ حیوانی علوم اور انسانی علوم میں فرق و امتیاز
✔️ حجۃ اللہ البالغہ کی عبارت سے ایجاد و تقلید کی تفصیل
✔️ انسان کے مخصوص آثار کی بنیاد یہی تین اصولوں
✔️ نوعِ حیوانی و نوعِ انسانی کے افراد کے کمال کا معیار کیا ہے؟
✔️ جس فردِ انسانی میں کامل درجہ کی صلابت، اتّصال اور صفائیت ہو گی وہی کامل و اکمل انسان ہو گا
✔️ انسانوں میں کامل ترین شخص کا معیار
✔️ انسانی زندگی کے لئے معیار اور قانون کون بنے گا؟
✔️ اصل سوال: انسانوں میں اخلاق کہاں سے پیدا ہوتے ہیں؟
✔️ انسانی زندگی کے مرحلے میں اکمل انسان ہی معیار اور قانون ہے
✔️ ارتفاقات و اقترابات کے اصولی مراحل میں حضرت ابراہیم ؑمعیار اور قانون ہیں
✔️ معرفتِ الٰہی اور جزائے اعمال کے مراتب کو سمجھنے کے لئے ایک واضح مثال
✔️ اچھے ماحول میں پرورش پانے والے نَر چوپائے کی جسمانی خصوصیات
✔️ ایسے نر جانور کی روحِ حیوانی کے امتیازی خصائص
✔️ ”يحِبُّ الرّياسة“ کی تشریح
✔️ بعض افراد اس مثالی فرد سے کم تر ہوتے ہیں؛ دو بنیادی وجوہات
✔️ حیوانی صفات پر انسان کو قیاس کر لو! یہی فلسفۂ اخلاق ہے
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

